سیکورٹی کے جامع بندوبست کے درمیان اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں
مرحلے میں آج 11 اضلاع کی 51 سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے شروع
ہو گئی۔اس مرحلے میں ایودھیا اور امیٹھی جیسی حساس سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے۔ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی پولنگ مراکز پر چہل پہل شروع ہو گئی تھی۔